زچگی کے بعد 40دن تک بغیر نماز کے رہنا بہت مشکل ہے، کیا اس دوران سورۃ کی تلاوت اور ذکر شریف کر سکتے ہیں؟؟
2۔ شوہر کسی دوسرے ملک میں ملازمت کرتا ہو تو بیوی کو سسرال میں رہنا چاہیے جب کہ سسرال میں کوئی مِحرم موجود نہ ہو؟؟
مجھے معلوم کرنا ہے کہ ایک خاتون جس کے ایام عموماً 7دن پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اچانک دس دن بعد خون کا قطرہ گرتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نماز ادا کر سکتی ہے؟؟