4۔ مشترکہ فیملی میں خالہ زاد، وغیرہ کے ساتھ چہرہ ہر وقت چُھپانا ممکن نہیں ، ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟؟
2۔ میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے پسمندگان میں چار بچے ہیں اور والدہ ہیں ، ذریعہ معاش کوئی نہیں ہے . میری والدہ کی عدّت کا عرصہ کتنا ہو گا اور پابندیاں کیا ہونگی؟؟