میرے چچی جو کہ عدّت میں ہیں اور ان کے یہاں ڈیلیوری بھی متوقع ہے کیا وہ اس سلسلہ میں چیک اپ کے لئے جا سکتی ہیں ؟؟
اگر کوئی خاتون اپنے مخصوص ایام کو ملتوی کرنے کے لئے کسی دوائی کا استعمال کرے تو کیا یہ جائز ہے، نیّت یہ ہو کہ رمضان میں روزہ رکھنا آسان ہے جبکہ غیر رمضان میں قضا کرنا مشکل ہے ؟؟
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شادی کے وقت لڑکیوں کے لئے ناک میں نتھ پہننا ضروری ہے۔ کیا اس کا اسلام سے کچھ تعلق ہے؟؟