1۔ سورۃ النساء(سورۃ نور) کی ایک آیت جس کا مفہوم ہے ’’خراب عورتیں خراب مردوں کے لئے اور خراب مرد خراب عورتوں کے لئے‘‘۔ براہِ کرم اس آیت کی تشریح فرمائیں اور میری الجھن دور فرمائیں۔
جب یہ کہا جاتا ہے کہ قرآن شریف میں ہر بات کے ذکر موجود ہے تو براہِ کرم یہ بتائیے کہ قرآن شریف میں کہاں لکھا ہے کہ ہر نماز کی کتنی رکعت ہیں ؟؟