میں نے میڈیکل کی کتابوں میں پڑھا ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا کہ ’جزامی سے ایسے بھاگو جیسے شیر سے بھاگتے ہیں ‘، براہِ کرم اس سے متعلق حدیث بھیجیں۔
ایک بد مذہب نے مجھ سے کہا کہ ’کنز الایمان‘ میں ایک جیسی دو آیات کا ترجمہ مختلف ہے۔ یہ آیت ’سورۃ کہف‘ اور ’سورۃ حم سجدہ‘ میںہے۔ وہ آیت یہ ہے۔’بشر مثلکم۔۔۔۔‘،براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
1۔قرآن شریف ﷲ تعالیٰ کا کلام ہے، ﷲ تعالیٰ متکلم ہے، ﷲ تعالیٰ کا کلام قدیم ہے ، اور یہ اسکی صفت بھی ہے، جبکہ قرآن شریف اسکی مخلوق نہیں ہے،براہ کرم یہ بتائیں کہ غیر مخلوق سے کیا مراد ہے؟؟