2۔ بعض جاہل لوگ مزارات پر وہ عمل کرتے ہیں جس کا اہلِسنّت و جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ بد مذہب لوگ ان اعمال کو اہلِسنّت کا عقیدہ بتاتے ہیں اور ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں، علمائے اہلِسنّت مزارات پر ایسے کاموں کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتے ؟؟
1۔ میں نے اعلیٰ حضرت کی کتاب ’الکفل الفقیہہ‘ کا ترجمہ پڑھا، سمجھ میں نہیں آیا۔ براہِ کرم اس کتاب کا خلاصہ بتائیں۔