اعلیٰحضرت کے اس شعر کا کیا مطلب ہے؟؟ “درِ روضہ کے مقابل وہ ہمیں نظر تو آیا، یہ نہ پوچھ کیسا پایا، تجھے حمد ہے خدایا”
انسان اس دنیا میں اس لئے آیا کہ وہ اﷲتعالیٰ کی عبادت کرے، جبکہ ایک نعت کا شعر ہے ’ہم آئے بھی یہاں تمہارے لئے، اُٹھے بھی وہاں تمہارے لئے‘، وضاحت فرمائیں۔
قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ”اے ایمان والوں خود کو اور اپنے اہل کو اس نار سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہونگے”جبکہ دوسری جگہ ارشاد ہے کہ”ہم جہنم کو جنوں اور انسانوں سے بھر دینگے”دونوں آیات میں یہ ظاہری فرق کیوں ہے ؟؟