ہم دو بھائی جرمنی میں ہیں جبکہ دو گھر پر ہیں، ہمارے والدین چاہتے ہیں کہ بہتر مستقبل کے لئے ہم جرمنی میںر ہیں، لیکن مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم اپنے والدین کے لئے کچھ نہیں کر رہے ہیں سوائے یہ کہ مالی طور پر ہم انہیں خوش کر دیتے ہیں میں چاہتا ہوں کو اپنے والدین کے لے کچھ کروں، براہِ کرم از روئے شریعت انہیں حج کرانے کے علاوہ اور کیا خدمت ہے جو ان کے لئے ہم کر سکے؟؟
1۔ اگر کسی غیر مسلم کا بچہ انتقال کر جائے جبکہ نہ وہ اسلام کے بارے میں جانتا ہو اور نہ ہی اس تک اسلام پہنچا ہو تو آخرت میں اس بچے کا کیا ٹھکانہ ہو گا، جنّت یا جہنم ؟؟