میں ایک بیوہ عورت ہوں، میرا بھائی ہمارے باپ کی کڑوڑوں کی جائیداد سے مجھے کوئی حصہ نہیں دے رہا، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ مجھے میرا حق لوٹا دے۔
2۔ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی کی تفسیر میں درجِ ذیل عبارت کا مفہوم کیا ہے ’14واں فائدہ: مرد و عورت دونوں کی دیّت یکساں ہے جیسا کہ اِس آیت کے عموم سے معلوم ہوا (تفسیرِ نعیمی، صفحہ348ا-جلد5)
1۔قرآن وحدیث سے بتائیں کہ کیا اسلام میں داڑھی رکھوانے کے لئے حکومتِ وقت زبردستی کر سکتی ہے، جیسا کہ افغانستان میں ہوا؟؟