1۔ کچھ لوگ ایک کارڈ تقسیم کرتے ہیں جس پر درود شریف لکھا ہوتا ہے اور اس کے پڑھنے پر کئی ہزار درود شریف پڑھنے کے برابر کا ثواب بھی لکھا ہوتا ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟؟
2۔ میری تنخواہ کمپنی کی طرف سے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جاتی ہے، جسکی وجہ سے بعض اوقات میرے اکاؤنٹ میں بینک کی طرف سے منافع جمع ہو جاتا ہے، اس منافع سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟؟
2۔امام غزالی نے اسمأالحسنیٰ کی تشریح میں لکھا ہے کہ نور خود بھی ظاہر ہو اور دوسری چیزوں کو بھی ظاہر کر دے لہذاٰ نور کا موجود ہونا لازمی ہے اسی لئے اﷲ تعالیٰ وحدت الوجود(واجب الاوجود) ہے، جوخود بھی موجود ہے اور”کُن”کہنے سے دوسری چیزیں بھی ظاہر ہو جاتی ہیںاگر یہی تشریح ہم نورِ محمدی ﷺ کے لئے بھی استعمال کریں، تو صحیح ہو گا؟؟
3۔ ماں کے قدموں کے نیچے جنّت ہے یہ ارشاد تمام ماؤں کے لئے ہے یا صرف ’امہات المومنین علیھم الرضوان ‘کے لئے ہے؟؟
3۔ مثال کے طور پراگر میرے پاس دس تولے سونا ہے جس میں سے کچھ روزانہ پہننے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور کچھ ایسے ہی رکھا رہتا ہے۔ اس پر زکوٰۃ کس طرح ادا ہو گی؟؟