اگر کسی شخص نے نیکی کے لئے کینسر کی مریض لڑکی سے شادی کی ہواور اس نے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ شادی کی ہے، اس کے والدین اس کی دوسری شادی کے لئے زور دے رہے ہیں اور وہ شخص نہ تو لڑکی کو چھوڑ سکتا ہے اور نہ ہی والدین کو ناراض کر نا چاہتا ہے، کوئی مشورہ دیں ۔
اﷲتعالیٰ اپنے بندوں سے انکی ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے پھر وہ اپنے بندوں کو جہنّم میں کیسے ڈالے گا ؟؟
3۔ لوگ عموماً “سورہ الم نشرح”کے اختتام پر “ﷲ اکبر”کہتے ہیں، کیا یہ سنّت ہے ؟؟، کیا کسی بھی سورۃ کے بعد “ﷲ اکبر”کہہ سکتے ہیں ؟؟
حضور ﷺ نے جو بھی کام اپنی زندگی میں کئے وہ تمام کام سنّت ہیں یا وہ کام جو کہ نبوت ملنے کے بعد کئے، وہ سنّت ہیں ؟؟
2۔اگر کوئی غیر مسلم ملک کا بینک یہ کہے کہ وہ شرعی اور جائز کاروبار میں شراکت داری کر رہا ہے ، کیا اس بینک سے منافع لینا جائز ہو گا ؟