2۔ مولانا سمیع الحق (جو کہ دیو بندی ہے)، نے کہا کہ ٹریڈ ٹاور پر جو حملہ ہوا وہ درست ہے، جبکہ میرا خیال ہے کہ بے گناہ جانور کو بھی مارنا اسلام میں منع ہے، آپ کا نقطہء نظر کیا ہے ؟؟
ہمارے کچھ عزیزوں نے میری بہن اور بہنوئی پر جادو کر دیا ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ یا عمل بتائیں تا کہ اسکا توڑ کیا جا سکے ۔