اس وقت فلسطین، ہندوستان، افغانستان اور عراق کے مسلمانوں پر جو مظالم ہو رہے ہیں اس صور ت میں O. I. C.(اسلامی کانفرنس کی تنظیم) کی ذمہ داریا ں کیا ہونی چاھیئے ؟؟
2۔ اگر CDپر قرآن شریف کی تلاوت ہو رہی ہو تو کیا اس دوران ہم اپنے روز مرّہ کے کام کاج میں مشغول ہو سکتے ہیں؟؟