سورہ ابراہیم میں کوئی ایسی آیت ہے جس کا مفہوم ہے ’ہم نے تمہاری زبان میں تم لوگوں کے لئے دین بنایا‘۔ قرآن عربی زبان میں ہے کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ دین عربیوں کے لئے ہے؟؟
کیا فرض نماز ادا کرنے کے بعد با آوازِ بلند کلمہ یا درودشریف پڑھ سکتے ہیں جب کے کچھ لوگ اپنی بقیہ نماز ادا کر رہے ہو ں؟؟