ایک پمفلٹ جس میں لکھا ہوا ہوتا ہے کہ جو بھی اس کو پڑھے اس کی فلاں فلاں کاپیاں کروا کر مزیدتقسیم کرے، کیا یہ درست ہے ؟؟
کیا یہ عوامل جائز ہیں ؟؟ 1۔ خاتون کے بچہ دانی (رحم) سے دو تین انڈے نکال کر مرد کے نطفہ سے ملا کر ایک مصنوعی مشین کے ذریعہ ان انڈوں کی پرورش کی جاتی ہے ، کچھ دنوں کے بعد یہ انڈے دوبارہ عورت کے رحم میں داخل کر دیے جاتے ہیں، اس عمل کے ذریعہ حمل کے امکانات 20سے30فیصد ہوتے ہیں۔2۔ ایک ایسا عمل ہے جسکے ذریعہ مرد کے نطفہ کو عورت کے رحم میں داخل کیا جاتا ہے۔
میں پیدائشی سیّد ہوں، 45سال کی عمر تک میں نے نمازیں نہیں پڑھیں اب میں عمرہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور گناہوں کی معافی چاہتاہوں، کیا اﷲ تعالیٰ مجھے معاف فرما دے گا ؟؟
2۔ کیا حرم شریف میں کسی اور کی چپل پہنی جا سکتی ہے، جہاں یہ تعین کرنا مشکل ہوتا ہے کہ کونسی چپل کس کی ہے ؟؟