1۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ عرس، وغیرہ میں لوگ پیر صاحبان پر یا نعت خوانوں پر نوٹ برساتے ہیں، اگریہ غلط ہے تو اس پر کوئی پابندی کیوں نہیں لگائی جا رہی ہے؟؟
2۔ اعلحٰضرت نے ’وصایاشریف‘ میں فرمایا کے بعد میرے انتقال کے میری قبرپر چاول، دال، روٹی وغیرہ لے آنا ، کیا یہ درست ہے ؟؟