چند وجوہات کی وجہ سے میں اپنی بیوی کو کہتاہوں کہ وہ اپنی بہن کے گھر نہ جائے یا اس سے میل جول نہ رکھے کیا شرعاً ایسا حکم دینا جائز ہے ؟؟