حضور ﷺ نے فرمایا کہ میری امت کافر نہیں ہو گی۔ اس وقت جو سنّی بد مذہب ہو جاتے ہیں، کیا یہ لوگ مرتد نہیں ہوئے؟؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا کیا نام تھا اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کا نام لینے سے تالا کھل جاتا ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟؟
2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے علاوہ کسی اور شخص نے بھی کعبہ کی تعمیرمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ساتھ دیا؟؟
3۔ کیا کوئی مسلمان اپنی جان بچانے کی خاطر اپنے آپ کو غیر مسلم ظاہر کر سکتے ہے؟؟ براہِ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
3۔ کیا خلافت سے مراد بد عقیدہ لوگوں کو سیدھی راہ پر لانا ہے تا کہ تمام مسلمان ایک ہو جائیں اور کیا یہ خلافت ہر مسلمان پر فرض ہے؟؟
2۔ کیا ان تصاویر کو بنانے میں والدین ان کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ عموماً بچے یہ تصاویر نہیں بنا سکتے؟؟