ہمارے یہاں دو جماعتیں ہوتی ہیں ، اہلِسنّت کی اور دیو بندی کی، تراویح اہلِسنّت کے امام پڑھاتے ہیں، امام صاحب کہتے ہیں کہ دیو بندیوں کا بھی حق ہے کہ وہ یہاں نماز پڑھے۔ ایسے شخص کے بارے میں شرع حکم کیا ہے ؟؟
2۔ میری بچی جب تین ہفتہ کی تھی تو اسکے گلے میں تعویذ ڈالا تھا۔ اب بچی ٹھیک ہے کیا میں وہ تعویذ اس کے گلے سے نکال دوں اگر ’ہاں‘ تو تعویذ کوضائع کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟؟