درجِ ذیل صورتوں میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ 1۔ ایک عالم نے کہا کہ اگر کوئی عالم کسی کے گھر دعا کرنے جائیں تو اس پر وہ عالم ہدیہ طلب کر سکتا ہے، اور صاحبِ خانہ کو ہدیہ دینا ضروری ہے ۔
ہم دو بھائی جرمنی میں ہیں جبکہ دو گھر پر ہیں، ہمارے والدین چاہتے ہیں کہ بہتر مستقبل کے لئے ہم جرمنی میںر ہیں، لیکن مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم اپنے والدین کے لئے کچھ نہیں کر رہے ہیں سوائے یہ کہ مالی طور پر ہم انہیں خوش کر دیتے ہیں میں چاہتا ہوں کو اپنے والدین کے لے کچھ کروں، براہِ کرم از روئے شریعت انہیں حج کرانے کے علاوہ اور کیا خدمت ہے جو ان کے لئے ہم کر سکے؟؟