یہاں(برطانیہ) میں ایک گروپ ہے جو حزب التحریر یا خلافت کے نام سے کام کر رہا ہے، ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے امیر کے ہاتھ پر بیعت کرنا لازم ہے۔ براہِ کرم ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔
ویسے تو میں نماز، قرآن، ذکر شریف اور درود شریف پڑھتی ہوں۔ زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کے لئے اور روح کی تسکین کے لئے مجھے اور کیا اعمال کرنے چاہیے؟؟