3۔ کیا خلافت سے مراد بد عقیدہ لوگوں کو سیدھی راہ پر لانا ہے تا کہ تمام مسلمان ایک ہو جائیں اور کیا یہ خلافت ہر مسلمان پر فرض ہے؟؟
2۔ کیا ان تصاویر کو بنانے میں والدین ان کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ عموماً بچے یہ تصاویر نہیں بنا سکتے؟؟
حرام ذرائع سے کمائی گئی رقم کا استعما ل اگر کسی غریب پر یا دین کی تبلیغ پر کیا جائے تو کیا اس کا ثواب ملے گا؟؟
کیا کسی غیر مسلم ملک میں غیر مسلم مالی ادارے سے قرض لے کر گھر خرید سکتے ہیں کیوں کہ وہا ں گھر خریدنا نہایت ہی مشکل ہے ؟؟