میری بھانجی جس کی عمر 12سال ہے کئی دن سے بیمار ہے ایک عامل نے کہا ہے کہ بچی پر دو سالوں سے جِن ہے، براہِ کرم کچھ مشورہ دیں۔
1۔ حضورﷺ تیل لگے ہوئے بال مبارک کی چکنائی کو ختم کرنے کے لئے کیا استعمال کرتے تھے؟؟ اسی طرح کیا جسم مبارک پر صابن یا کوئی اور چیز لگاتے تھے؟؟