ایک شخص ابھی حیات ۔اس نے اپنی زندگی میں جائیداد کو اپنی مرضی سے تقسیم کیا اور قانون وراثت (شرعی )کو نظر انداز کر دیا،کیا ایسا کرنا درست ہے؟؟
انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ پر ہندو ااور یہودی اسلام کے خلاف لکھتے رہتے ہیں، کیا ہمیں ان کا جواب دینا چاہیے یا اس ویب سائٹ پر نہیں جا نا چاہیے ؟؟
میں نے سنا ہے کہ غارِ حرا پر ایک حدیث لکھی ہوئی ہے جس کے مفہوم اور حوالے سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ غارِ حرا پر جانا جائز نہیں ہے ۔ وضاحت فرمائیں۔