ہم کچھ احباب روزانہ کشمیر ی مسجد کھٹمنڈومیں ’غنیات اطالبین‘ کا اردو ترجمہ (مولانا شمس بریلوی کا لکھا ہوا) پڑھتے تھے لیکن مسجد کی کمیٹی نے ہمیں مسجد سے نکال دیا، اس واقعہ پر شیرِ نیپال مولانا جیش صاحب نے بھی ہماری کوئی مدد نہیں کی، ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟؟
میں نے زندگی میں کبھی مشت زنی نہیں کی پھر بھی مجھے احتلام اور جریان کی شکایت ہے، کیا جریان کی صورت میں مجھ پر غسل واجب ہو گا؟؟
2۔ مولانا غلام سعیدی نے مسلم شریف کی شرح جلد سوم میں لکھا کہ امامِ اعظم اور امام شافعی، مکہ کو مدینہ سے افضل جانتے تھے جبکہ دیگر علماء اور خود مولانا غلام سعیدی صاحب اور ہم اور آپ بھی مدینہ شریف کے افضل جانتے ہیں، اس مسئلہ میں ہم امامِ اعظم ابو حنیفہ کے پیروی نہیں کرتے جبکہ یزید کے معاملے میں ہم امامِ اعظم ابو حنیفہ کی پیروی کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے ؟؟
1۔ میرا تعلق پاکستان سے ہے، بنگلہ دیش میں پڑھ رہا ہوں، یہاں کسی مجرم کو اسلامی سزائیں نہیں دی جاتی ہیں، اس صورت میں کسی چور اور مرتد کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاھیئے؟؟