میرے ایک دوست نے ایک لڑکی سے زنا کیا اور اس سے بچہ بھی پیدا ہوا بعد میں اس نے اسی لڑکی سے شادی کر لی اور شادی کے بعد اور بچے بھی پیدا ہوئے۔ تو کیا یہ شادی اور اولاد جائز ہے؟؟
6۔جب ہمارے پاس مکمل قرآن موجود ہے تو پھر لوگ کیوں کہتے ہیں کہ فلاں سورۃ پڑھیں تو اتنا ثواب ہے مثال کے طور پر سورۃ یس، سورۃ ملک، وغیرہ، وغیرہ؟؟
جرمنی میں میرے ساتھ کچھ غیر مسلم دوست ہیں وہ یہ سوال کرتے ہیں کہ مسلمان، غیر مسلموں کا ذبیحہ کیوں نہیں کھاتے۔ کیااسلام میں اس کا کوئی لوجیکل اور سائینٹیفک جواز ہے؟؟ براہِ مہربانی قرآن اور سنّت کی روشنی میں بتائیں۔
میری شادی میری کزن سے ہوئی جو کہ صحیح العقیدہ ہے لیکن میرے سسرال والے نجدی ہیں۔ میرے بچوں پر میرے سسرال والوں کی وجہ سے میرا کوئی دباؤ نہیں ہے اب جبکہ میں پاکستان آنا چاہتاہوں تو میرے سسرال والے بچوں کو ساتھ لے جانے سے منع کر رہے ہیں۔ اس صورت میں، اس بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے کہ بچوں پر میرا کوئی دباؤ نہیں ہے، اگر اُن بچوں کی پرورش نجدی ماحول میں ہوئی تو اس صورت میں روزِ محشر اس بات کا ذمے دار کون ٹھرایا جائے گا؟؟