2۔ ’انوارالحرمین‘ جو کہ دارالعلوم امجدیہ سے تصدیق شدہ ہے، اس کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ قصر نماز میں امام اپنی نماز پوری کرلے اور مقتدی اپنی بقیہ نماز پور ی کر رہا ہو اس دوران اگر کوئی واجب ترک ہو جائے تو سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا، کیا یہ درست ہے اور کیوں؟؟
میں نے کتابوں میں پڑھا کہ ماضی میں اسلامی حکمراں کسی غیراسلامی ملک پر حملہ کرتے اور تین شرائط پیش کرتے تھے۔1۔ یا تو وہ اسلام قبول کریں، 2۔ یا جزیہ دیں ، 3۔ یا جنگ کے لئے تیار ہو جائیں، کیا اسلام دباؤ کے ذریعے نہیں پھیلا؟؟
3۔ لائف انشورنس پالیسی اور بینک سود سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی دو رائے کیوں ہیں؟؟ (مثال کے طور پر مفتی وقارالدین صاحب ،پاکستان اور مفتی نظام الدین صاحب، ہندوستان)
1۔ میرے شوہر کہتے ہیں کہ جب کوئی دینی سوال کا جواب قرآن، حدیث یا چار ائمہ کرام کے مذہب کے مطابق دیا جاتا ہے پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ “علمأ”یہ کہتے ہیں، وغیرہ، وغیرہ ؟؟
حضور ﷺ نے فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو ہو عمر بن خطاب ہوتے، جبکہ بخاری شریف میں ہے کہ کوئی نبی بت پرست نہیں ہو سکتا اور حضرت عمر رضی اﷲ عنہ، زمانہء جاہلیت میں بت پرست تھے۔ سرکار ﷺ کا یہ فرمانا کیسا ہے ؟؟