یہ سوال صرف وضاحت کے لئے کر رہا ہوں، کوئی توہین کرنا مقصود نہیں ہے، مجھے ایک ذریعہ سے معلوم ہو کہ 1980میں جب آپ کو بلدیاتی الیکشن لڑنا تھا تو الیکشن کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے آپ نے دارلعلوم امجدیہ سے میٹرک کا غلط سرٹیفیکیٹ حاصل کیا، اس سلسلہ میں کچھ بتائیں ۔
قرآن شریف میں ہے کہ گناہ گار دوزخ میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے، اگر کوئی مسلمان دوزخ میں جائے گا تو پھر وہ جنّت میں کیسے داخل ہو گا ؟؟
2۔اگر کوئی غیر مسلم ملک کا بینک یہ کہے کہ وہ شرعی اور جائز کاروبار میں شراکت داری کر رہا ہے ، کیا اس بینک سے منافع لینا جائز ہو گا ؟