1۔ ہم بزرگوں کے مزارات پر جاکریا دُور سے ہی اپنی کسی مشکل میں اُن کو پکار سکتے ہیں، جیسے المدد یا رسول اﷲ ﷺ، یا ولی اﷲ، المدد یا غوث ِ اعظم دستگیر، اے غوثِ اعظم مجھے اس مشکل سے نکالو، وغیرہ؟؟
مجھے جماعتِ اسلامی کے بارے میں بتائیں جس پر اہلِسنّت و جماعت کا یہ الزام ہے کہ اس کے اسرائیل سے تعلقات ہیں۔ یہ الزام کیوں لگایا جاتا ہے؟؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔