یہاں پر جماعتِ اسلامی اور تبلیغی والے لوگ ہیں لیکن الحمدﷲاہلِسنّت بھی کثیر تعداد میں ہیں براہِ کرم لٹریچر دے کر ہماری مدد فرمائیں ۔
ہم نماز کے بعد سجدہ کرتے ہیں اور اکثر سجدے میں دعا مانگتے ہیں، یہاں USAمیں لوگ یہ بات نہیں سمجھتے اور کہتے ہیں کہ اس طرح کرنا درست نہیں ہے۔