2۔ میری تنخواہ5500روپے ماہانہ ہے، بچوں کے مستقبل کی غرض سے میں نے 50,000روپے کی سرمایہ کاری کی سال کے شروع میں۔ایک سال بعد میرے پاس 80,000 روپے ہو جاتے ہیں، کیا زکوٰۃ50,000روپے پر دینا ہو گی یا 80,000روپے پر؟؟
مجھے اعلیٰ حضرت کی اردو میں لکھی گئی کتابیں چاہئیں، یہ بتائیں کہ لاہور میں یہ کتابیں کہاں سے مل سکیں گی ؟؟
اگرکسی اسلامی ملک میں زید کی زمین سے تیل اور سونا دریافت ہو تو اس صورت میں زمین کا وہ حصہ زید کی ملکیت ہو گا یا مملکت کی ملکیت ؟؟
2۔ اگر CDپر قرآن شریف کی تلاوت ہو رہی ہو تو کیا اس دوران ہم اپنے روز مرّہ کے کام کاج میں مشغول ہو سکتے ہیں؟؟