2۔ میرے والد نے پی۔ٹی۔وی(ptv)سے لون (loan)لی ہوئی ہے ہر مہینہ تنخواہ سے قسط منہا ہو جاتی ہے، کیا ان پر قربانی واجب ہے ؟؟
مجھے یہ بتائیں کہ کمپیوٹر سائنس یا بزنس مینیجمینٹ میں سے کس شعبہ میں مجھے اپنا مستقبل بنا نا چاہیے ؟؟