3۔ اگر کسی غیر مسلم ملک کی مسلم ملک سے جنگ ہو جائے تو غیر مسلم ملک کے مسلمان عوام کس کا ساتھ دیں گے ؟؟
رسول ﷲ ﷺ نے حضرت عمرِ فاروق رضی ﷲ عنہ اور ابو جہل دونوں میں سے ایک کا اسلام قبول کرنے کے لئے دعا کیوں کی تھی، دونوں کے لئے اسلام قبول کرنے کے لئے دعا کیوں نہیں کی تھی ؟؟
بہارِشریعت میں ہے کہ عمامہ شریف کا شملہ اتنا بڑا نہ ہو کہ بیٹھنے میں دبے جبکہ شاہ عبدالحق دہلوی کی کتاب میں ہے کہ شملہ کی مقدار آدھی پیٹھ سے زیادہ نہ ہو، اس سے زیادہ بدعت اور حرام ہے۔ وضاحت کریں۔
2۔ ایک کتاب کراچی سے چھپی ہے جس کے پڑھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ اہلِسنّت کا عقیدہ عذابِ قبر سے متعلق درست نہیں ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں، وہ کتاب ناظم آباد بلاک نمبر ایک میں ملتی ہے۔