میں نے ایک کیتھولک لڑکی کے ساتھ گناہ کیا ہے اور اسے حمل ٹھر گیا ہے ۔ 1۔ اسلام اسقاطِ حمل سے متعلق کیا کہتا ہے ؟؟
1۔ کسی کے انتقال پر ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟؟ 2۔کیا اور وجوہات کے لیے بھی قرآن خوانی کر سکتے ہیں ؟؟
1۔ اگر کسی غیر مسلم کو یہ بتانا ہو کہ اسلام کی کیا اہمیت ہے اور کسی شخص کے لئے دینِ اسلام کیوں ضروری ہے تو اس کے لئے مواد کہاں سے ملے گا؟؟