جب کسی بچے کو گود لیاجائے ، کیا اس صورت میں نکاح فارم اور شادی کارڈ میں اس بچے کے حقیقی والد کا نام لکھا جائے گا ؟؟
2۔ آپ نے ایک اسکول AMSکے نام سے شروع کیا ہے یہ ایک اچھی کاوش ہے لیکن اس کی فیس بہت زیادہ ہے جو کہ متوسط طبقہ ادا نہیں کر سکتا۔
میں نے ایک جگہ پڑھا ہے کہ حضور ﷺ کے بارے میں کوئی بھی بات بلا تحقیق نہیں کہنی چاہیے۔ جب کہ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کی تحقیق نہیں ہوتی لیکن ہم بچپن میں والدین، وغیرہ سے سنتے آتے ہیں، تو کیا ہمیں ایسی باتوں کا ذکر نہیں کرنا چاہیے اور اگر ایسی باتیں کی ہوں تو کیا ان کے لئے توبہ کرنی ہو گی؟؟
2۔ کوئی غیر شادی شدہ شخص یہ کہے کہ اگر میں فلاں کام کیا تواس عورت پر طلاق ہوجس سے میری شادی ہو گی۔ کیا یہ درست ہے؟؟