2۔ کیا حرم شریف میں کسی اور کی چپل پہنی جا سکتی ہے، جہاں یہ تعین کرنا مشکل ہوتا ہے کہ کونسی چپل کس کی ہے ؟؟
حرام رقم کا استعمال کہاں ہو گا ؟؟ کیا حرام رقم سے خریدا ہوا کھانا، کھانے سے پہلے بسم ﷲ شریف پڑھنا چاھیئے ؟؟