میں آپ کی توجہ ایک مسئلہ کی جانب دلانا چاہتا ہوں۔ ڈیفنس میں اہلِسنّت کی ایک یا دو مساجد ہیں، براہِ کرم اس طرف توجہ فرمائیں۔
میں حافظِ قرآن ہوں، وقت نہیں ملتا کہ منزل پڑھتا رہوں اور میں قرآن شریف بھولتا جا رہا ہوں، براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔