میرے بھائی کو کچھ لوگ ایران میں تنگ کر رہے ہیں ان چاروں امام کا شجرئہ نسب کیا ہے: 1) امام اعظم ابو حنیفہ ، 2) امام شافعی ، 3) امام مالک اور 4) امام حنبل۔
1۔ کیا یہ درست ہے کہ سنّیوں کو ایران میں علیحدہ مسجد بنانے کی ممانعت ہے اور سنّیوں کو اپنے عقائد پر عمل کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ اگر یہ درست ہے تو اس سلسلے میں علمائے اہلِسنّت کیا اقدامات کر رہے ہیں؟؟