2۔ جس پانی میں چاول بھگوئے جاتے ہیں ، اگر اس پانی کو ضائع کر دیا جائے تو کیا یہ پانی کا اصراف ہو گا؟؟
1۔ ایک شخص شروع سے نیک اعمال کرتا ہواور دوسرا شخص جو پہلے تو گناہ گار تھالیکن بعد میں اس کو ہدایت مل گئی ان دونوں میں سے کس کا رتبہ زیادہ ہو گا؟؟