1۔ کچھ عرصہ قبل میرے بھائی کی شادی ہماری ایک کزن سے ہوئی۔ شادی سے پہلے وہ لڑکی بہت اچھی تھی لیکن اب آئے دن اس کی وجہ سے گھر میں لڑائی ہوتی ہے۔ ہمیں یہ بھی شک ہے کہ لڑکی کی والدہ کی طرف سے کوئی کالا جادو بھی کیا جا رہا ہے۔ براہِ کرم ہمیں اس سے محفوظ رہنے کا کوئی حل تجویز فرمائیں۔