جب کوئی غیر مسلم کلمہ پڑھتا ہے تو اس کے گنا ہ معاف ہو جاتے ہیں، اگر مسلمان کلمہ پڑھے تو اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
3۔ آپ نے فرمایا کہ غیر مسلم ملک میں مقیم مسلمان جنگ میں اپنے اُس غیر مسلم ملک کا ساتھ نہ دیں تو کیااس کا مطلب اس غیر مسلم ملک کی پولیس اور فوج میں ملازمت جائز نہیں ہے ؟؟
اس وقت یونیورسٹی میں ، میں سائنس کی ایک طالبِ علم ہوں۔ یہ مضمون میں نے اپنی مرضی سے لیا ہے لیکن اب میں چاہتی ہوں کہ اسلامیات کی ڈگری حاصل کروں کیوں کہ آخرت میں مجھ سے دین سے متعلق پوچھا جائے گا نہ کہ سائنس کے بارے میں، جبکہ میرے والدین کہتے ہیں کہ میں پہلے سائنس کے تعلیم مکمل کر لوں لیکن میں راضی نہیں ہوں۔ براہِ کرم مشورہ دیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے اور والدین کو کس طرح رضا مند کروں؟؟