1۔ آپ نے فرمایا کہ سورہ الفلق اور سورہ الناس مدینہ شریف میں نازل ہوئیں جبکہ قرآن میں ہے کہ مکہ میں نازل ہوئیں۔
2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ CDسے قرآن سننے کا ثواب نہیں۔ نعت اور تقریر کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟؟