3۔ لوگ عموماً “سورہ الم نشرح”کے اختتام پر “ﷲ اکبر”کہتے ہیں، کیا یہ سنّت ہے ؟؟، کیا کسی بھی سورۃ کے بعد “ﷲ اکبر”کہہ سکتے ہیں ؟؟
حضور ﷺ نے جو بھی کام اپنی زندگی میں کئے وہ تمام کام سنّت ہیں یا وہ کام جو کہ نبوت ملنے کے بعد کئے، وہ سنّت ہیں ؟؟
مغربی دنیا مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے رہی ہے اس صورتحال میں ہم کس طرح ثابت کریں کہ اسلام ایک پُر امن مذہب ہے؟؟