ہم نماز کے بعد سجدہ کرتے ہیں اور اکثر سجدے میں دعا مانگتے ہیں، یہاں USAمیں لوگ یہ بات نہیں سمجھتے اور کہتے ہیں کہ اس طرح کرنا درست نہیں ہے۔
زید نے کہا کہ”وہ جو اوپر بیٹھا ہوا ہے”، عمر نے کہا کہ ﷲسے متعلق یوں نہیں کہنا چاہیے، زید نے کہا کہ “تم مولویوں نے کیا بنا دیا ہے، قرآن میں کہاں لکھا ہوا ہے کہ یوں نہیں کہنا چاھیئے”، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
میرا بھانجا جس کی عمر 7سال ہے، نام امیر حمزہ ہے اسے مرگی کی بیماری ہے،براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں اور دعا بھی فرمائیں ۔