میرے والد جنہوں نے میری والدہ کو( جب میں تین ماہ کا تھا) طلاق دے دی تھی ،آج میری عمر 17سال ہے میں اپنے والد کو ان کی عزت کی خاطر فون کرتا ہوں، کیا مجھے ان سے تعلقات رکھنے چاھیئے یا نہیں ؟؟