4۔ میری ایک عزیزہ جو کہ بیوہ ہیں ان کی ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔ بیٹی بھی بیوہ ہے اور دونوں بیٹے بے روزگار ہیں۔ کیا میں ان کو بغیر بتائے زکوٰۃ دے سکتا ہوں کیونکہ اگر میں نے بتا کر دیا تو وہ انکار کر دیں گے؟؟
میرے پڑوس میں ایک عورت کو حضور ﷺ کی جالی مبارک کے پاس ایک ڈبی ملی اس میں بال ہیں اور وہ اسے حضور ﷺ کے بال مبارک سمجھ کر زیارت کروا رہی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے؟؟
1۔ میں اپنا ایک ذاتی پراپرٹی کا کام شروع کرنا چاہتا ہوں جس کے لئے مجھے بینک سے قرضہ لینا پڑے گا، براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا شریعت میں اس کی اجازت ہے؟؟