1۔ کیا یہ درست ہے کہ نماز کے دوران اگر میں سر میں اتنی دیر خارش کروں کہ تین بار سبحان اﷲ کہنے کے وقت کے برابر ہو تو میری نماز فاسد ہو جائے گی؟؟
2۔ اگر کوئی شخص امام سے غلط باتیں منسوب کرتا ہو تو کیا اس شخص کے اِ س امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی ؟؟
2۔ کیا نماز با جماعت کے دوران امام کے ساتھ مقتدی بھی رکوع و سجود میں “ﷲ اکبر”کہنا چاہیے؟؟ اگر “ہاں”، تو کتنی آواز میں؟؟