میرا تعلق بھارت سے ہے، میں یہاں بد مذہب امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتا۔ 1۔ میں گھر پر اپنی بیوی کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھتا ہوں، کیا یہ درست ہے ؟؟
1۔ نماز اگر اُلٹی چادر اوڑھ کر پڑھ لی جائے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی یا لوٹانا پڑے گا (جبکہ بہت سی چادریں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کا اُلٹا یا سیدھا ہونا واضح نہیں ہوتا)؟؟