جب ہم سنّت نماز کی نیّت کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ’دو رکعت سنّت ‘، حضورﷺ نیّت میں کیا الفاظ ادا کرتے تھے؟؟
اگر نماز کی پہلی رکعت میں، سورۃ قریش پڑھی جائے اور دوسری رکعت میں غلطی سے سورۃ فیل پڑھ لی جائے تو نماز کے لئے کیا حکم ہے ؟
ایک امام صاحب نے کہا کہ میں اس وقت تک عید کی نماز نہیں پڑھاؤں گا جب تک کہ جن لوگوں نے فجر کی نماز چھوڑی ہے وہ قضا نہ کرلیں اور انہوں نے دس منٹ دیے، کئی لوگوں نے اپنی فجر کی نماز قضا کی اور بعد میں عید کی نماز ادا کی گئی، کیا یہ حکم درست تھا ؟؟
ایک شخص جس کی عمر 39سال ہے اور وہ 16سال کی عمر میں سنِ بلوغت کو پہنچا تھا اب وہ قضا نمازیں پڑھنا چاہتا ہو تو اب اسے کس طرح اور کل کتنی نمازیں اور کتنے سالوں کی نمازیں پڑھنا ہوں گی اور کس ترکیب سے پڑھے گا؟؟ براہِ کرم تفصیلاً جواب سے نوازیں۔