میں ہری پور میں ٹریننگ حاصل کر رہا ہوں جو کہ میرے گھر سے 75کلو میٹر دور ہے، جب میں گھر سے نکلا تو میرا خیال تھا کہ میں ہر ہفتہ کے آخر میں گھر واپس آجایا کروں گا، کیا میں قصر نماز پڑھوں گا ؟؟
لوگ نوافل بیٹھ کر پڑھتے ہیں جبکہ باقی نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں، نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں کیا خاص بات ہے؟؟
1۔ یہاں ’سجدہ سہو‘ التحیات اور درودِ ابراہیمی پڑھنے کے بعد سلام پھیرتے ہیں سجدہ کرتے ہیں اور فوراً دوسرا سلام پھیر لیتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟؟